وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی
سٹیلا مورس جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئیں ، وہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ، انہوں نے گزشتہ دنوں ایک جریدے کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کا تعلق سال 2015 میں جولین سے قائم ہوا جن سے ان کے دو بیٹے ہیں۔سٹیلا مورس نے بتایا کہ ان ...