بہترین کیمرہ اور بہترین ڈیزائن، ویوو X70 Pro پاکستان میں ...
آج ویوو نے پاکستان میں X70 Pro کو باقاعدہ طور پر متعارف کروانے کا اعلان کر دیا اور یوںZEISS کے ساتھ امیجنگ کے حوالے سے ویوو کے عالمی اشتراک سے موبائل فون فوٹوگرافی میں جدت کے نئے باب کا آغاز ہو گیا ۔